the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ:۴؍اکتوبر ( اعتماد نیوز)موبائل فون کے ذریعے آن لائن طرز پر کرکٹ میاچ کا جوا چلانے والوں کے خلاف پولس نے کارروائی کی ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق شہر کے پورنیما نگر کے رہنے والے ولاس دھبالے کے مکان میں کرکٹ میچ کا جوا سینٹر موجود ہے ۔ اس طرح کی خفیہ اطلاع پولس کو ملی تھی ۔ موبائل فون کے ذریعے سے آن لائن طرز پر یہاں جوا چلایا جاتا ہے ۔



گزشتہ شام ۸؍بجے کے قریب ڈپٹی ایس پی وجئے کباڑے کی ٹیم نے اس مکان پر چھاپہ مارا وہاں سے پولس نے ویڈیو کون کمپنی کی ٹی وی ایل سی ڈی ، لیپ ٹاپ ، سیٹ اپ باکس ، مختلف کمپنیوں کے ۱۶؍موبائل ، سم کارڈ ضبط کئے ہیں ۔ پولس جمعدار شری منگلے کی شکایت پر اےئرپورٹ پولس اسٹیشن میں مکان مالک ولاس دھبالے کے علاوہ جوا چلانے والے سدھیر پاٹل ، نتیش اگروال ، راہول پرگھنے ، ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.